سبزہ زار
معنی
١ - وہ میدان جو سبزے سے ڈھکا ہو، گھاس کا قطعہ، ہرا بھرا میدان۔ "ساری دنیا کے پرندے اور چوپائے اور مرغزار اور سبزہ زار اور پھول اور پھل یہاں کیوں لگائے رہتے ہیں۔" ( ١٩٨٧ء، حصار، ٦٩ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سبزہ' کے ساتھ 'زار' بطور لاحقۂ ظرفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٠٧ء سے "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں